بورڈ آف ڈائریکٹرز

1. میاں حسن منشا     – نشاط ہاؤس , A- 53 , لارنس روڈ لاہور,–

جناب حسن منشا جو کہ 10 سال سے زیادہ  پیشہ ورانتظامی امور کا تجربہ  رکھتے  ہیں. انہوں نے  اپنی تعلیم امریکہ سے مکمل کی ہے۔ اور اس وقت نشاط ملز لمیٹڈ، نشاط پاور لمیٹڈ، پاک جن پاور لمیٹڈ، پاکستان ایوٹرزاور ایوی ایشن (پرائیویٹ)، آدم جی انشورنس کمپنی لمیٹڈ اور لعل پیر پاور لمیٹڈ کے بورڈ میں خدمات انجام دے رہے ہے۔ اور وہ نشاط پاور لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو بھی ہے.

2. جناب محمد اعظم   ہاؤس نمبر B.15، فیز G.E.C.H.S -III، لنک ماڈل ٹاؤن روڈ، لاہور.

جناب محمد اعظم ایک چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کے طور پر اور مختلف صنعتوں میں انتظامی امورکے 35 سال سے  زیادہ کے تجربے کی وجہ سے بورڈ  کے ساتھ منسلک ہے.

3. جناب محمود اختر      نشاط پاور لمیٹڈ، 1-B، عزیز ایوینیو، کینال بینک، گلبرگ-V، لاہور.

جناب اختر نے پنجاب یونیورسٹی سے ایم بی اے کی ڈگری حاصل کی اور35 سال سے مختلف صنعتوں میں انتظامی امور  میں تجربے کی وجہ سے بورڈ  کے ساتھ منسلک ہے.

4. جناب عنایت اللہ نیازی      نشاط ہاؤس، 53-A، لارنس روڈ، لاہور

5. جناب بدر الحسن       5 کلومیٹر – 22 کلومیٹر فیروز پور روڈ، لاہور .

جناب بدر الحسن ایک تعلیم یافتہ چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ہے اور14 سال سے اپنے وسیع تجربے کی وجہ سے بورڈ  کے ساتھ منسلک ہے. وہ  نشاط ملز لمیٹڈ،  نشاط ڈیری (پرائیویٹ) لمیٹڈ اور نشاط ہوسپٹالٹی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے چیف فنانشئل آفیسر ہے۔ وہ نشاط پاور لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے طور پر بھی خدمات انجام دے رہے ہیں.

چیئرمین

جناب فرخ علیم SGI ہاؤس، E-1/C-18، گلبرگ-III، لاہور.

جناب فرخ سلیم نے بزنس ایڈمنسٹریشن میں ماسٹرز کیا ہے. وہ انشورنس کی صنعت میں 12 سال کا تجربے رکھتے ہیں.

 

انتظامیہ

1. جناب فرخ علیم—————- سی ای او

2. جناب خالد چوہان کمپنی    —– سیکرٹری