فصلوں کا بیمہ

فصلوں کی انشورنس زرعی پیش کار خرید کرتے ہیں۔ جس میں کسان ، مویشی پالنے والے، اور دوسرے افراد اپنے نقصان سے بچنے کے لیے خرید کرتے ہیں چاہے ییہ ان کی فصلوں کا نقصان ہو جو کہ قدرتی آفات کی شکل میں ہو یا ٹیکس کی صور ت میں نقصان ہو جو کہ زراعت سے متعلقہ اشیاء کی خریداری کی قیمتوں میں اضافے کا باعث بنا ہو۔