انجینیرنگ بیمہ

کنٹریکٹر کے تمام خطرات کی انشورنس:
کنٹریکٹر کی تعمیراتی منصوبے انشورنس سے محفوظ کیے جاتے ہیں جیسا کہ تعمیراتی مدت کے دوران نقصان اور خرابیاں پیش آتی ہیں۔
1 مستقل اور عارضی کام بشمول وہاں رکھا گیا سامان۔
2 سامان اشیاء جو سپلائی کی گئیں۔
3 تعمیراتی پلانٹ، اوزار، آلات اور
4 تعمیراتی مشینری
ایس جی آئی کی پالیسی کنٹریکٹر کی تمام ضروریات کو پورا کرتی ہے۔ ماسوائے مخصوص اخراج کے، تحفظ کا دائرہ ھبہت وسیع ہے جس میں ناگہانی اور اچانک ان اشیاء کو نقصان پہنچے جو انشورڈ ہوں۔انشورنس کرانے والے نے بدلے میں طے شدہ رقم ادا کی ہے جس کے بدلے یہ تیسرے فریق کو کور کرتی ہے بصورت (i) جسمانی زخم / بیماری اور (ii) پراپرٹی کو نقصان پہنچنا جو کہ کنٹریکٹ کے کاموں سے براہ راست متعلقہ ہو۔(یہ سکیورٹی کی حدود سے مشروط ہے)
تمام اطراف کے خطرات کی انشورنس:
انشورنس کا تحفظ تمام اطراف کے کاموں کے لیے ہے جس میں مکینکل کام بھی شامل ہیں۔ یہاں دو قسم کے خطرات ہیں (i ۔سرد ٹیسٹ، (ii ۔گرم ٹیسٹ۔
مؤخر الذکر مختلف کاموں کے اطراف میں گھرا ہوتا ہے اندد بعدازاں منصوبے ی تکمیل کرتا ہے۔ گرم ٹیسٹ انتہائی خطرے پر مشتمل ہوتا ہے۔ اشیاء کے ضائع ہونے اور ٹی پی ایل ایل کو مکمل تحفظ دیا گیا ہے۔
ایس جی آئی کی ای اے آر پالیسی متعلقہ لوگوں کی تمام ضروریات کا خیال رکھتی ہے اور ان کو مطمئن کرتی ہے۔

نوٹ ۱ سی اے آر/ ای اے آر ۔ کو ر کی وسعت:
اوور ٹائم، رات کے کام، چھٹیوں کے دن کا کام یہ سب مزید چارجز کے بدلے ان کو سی اے آر/ ای اے آر کے ذریعے تحفظ دیا گیا ہے۔
یہ پالیسیاں صرف اس صورت میں ہوں گی جب سابقہ اور مخصوص مرضی سے تحریری طور پر لکھی جائیں۔
2 مالک اور کنٹریکٹر سی اے آر اور ای اے آر انشورنس اکٹھے یا علیحدہ بھی کروا سکتے ہیں۔

کنٹریکٹر کے پلانٹ اور مشینری کی انشورنس:
یہ ایک سالانہ پالیسی کنٹریکٹر کے پلانٹ اور مشینری کے نقصان سے تحفظ کے لیے بنائی گئی ہے جو سائٹ پر کام کرتی ہو اور دوران سفر یا آرام کے وقت ان جغرافیائی حدود کے اندر جس کا شیڈول میں ذکر ہو۔ایس جی آئی پالیسی اشیاء جن کی انشورنس ہوئی ہو ان کے تحفظ کی گارنٹی دیتی ہے جو کسی بھی ناگہائی یا اچانک کسی نقصان یا خرابی میں مبتلا ہوں ان کی مرمت یا ان کی تبدیلی کے لیے (مخصوص اخراج سے مشروط ہے)

مشینری کی انشورنس:
ایس جی آئی مشینری انشورنس انشورنس والے کو گارنٹی دیتی ہے ان تمام اشیاء کے لیے جو انشورنس کے لیے مخصوص ہیں۔جبکہ وہ جگہ پر کسی بھی ناگہانی اور اچانک نقصان دیں یا خراب ہو جائیں جس وجہ سے خراب ڈیزائن بنے، کام میں نقص ہو یا مختلف اطراف میں غلط ورکشاپ، ہنر کی کمی، لاپرواہی پانی کی کمی بوائلروں میں، دھماکہ، شارٹ سرکٹ، طوفان یا کوئی ایسی وجہ جس کا اخراج پالیسی میں موجود نہ ہو۔
پالیسی کا اطلاق اشیاء پر ان کی پرفارمنس کے ٹیسٹوں کے بعد ہو گا کہ کیا یہ کام کے وقت مصروف تھیں یا کھڑی تھیں یا ان کی صفائی ہو رہی تھی یا اوورہالنگ ہو رہی تھی یا اوپر درج کیے گئے آپریشنز میں تھیں یا جب جگہ سے منتقل ہو رہی تھیں یا وقت کے دورانیے میں دوبارہ دوسرا کام کر رہی تھیں۔

بوائلر اور پریشر بوٹ کی انشورنس:
ایس جی آئی بوائلر پریشر بوٹ(کشتی) انشورنس پالیسی انشورنس کروانے والے کو مناسب تحفظ فراہم کرنے کے لیے بنائی گئی ہے۔
1 بوائلر یا پریشر بوٹ کاخراب ہونا (ناکہ آگ کی وجہ سے) یا کوئی دوسری چیز جو انشورنس شدہ ہو۔
2 انشورنس کروانے والی کی ذمہ داری قانون کے مطابق یہ کہ خرابی کی وجہ اس کی ذات سے نہ ہو۔؂
3 انشورنس کروانے والے کی قانون کے مطابق ذمہ داری جو کہ کسی کی موت کا یا زخمی ہونے کا ذمہ دار نہ ہو جو کہ کسی بھی دوسرے شخص کو ہو جو انشورنس کروانے والے کے ملازموں میں سے ہو یا ورک مین یا انشورنس کروانے والے کی اپنی فیملی سے ہو۔

دوسرے تحفظ:
1 منافع کا نقصان درج ذیل مشینری کے خراب ہونے سے۔
2 برقی آلات (ای ای)