متفرق بیمہ

یہ جائیداد کے مالکان اور دوسرے جو منقولہ جائیداد میں سرمایہ کاری کریں ان سے متعلقہ ہے جو ان کی حفاظت کے لیے ہے جس میں ان کو جسمانی یا ذہنی اذیت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ جس میں کوئی ان کی بلڈنگ میں داخل ہو کر نقصان پہنچا سکتا ہے۔
بلڈنگ میں داخل اور چوری چکاری پر انشورنس دستیاب ہے:
1 گھریلو اشیاء
گھریلو رہائش پرائیویٹ گھر اپارٹمنٹ یا فلیٹ پر
2 کاروبارکی جگہ:
(a کاروباری جگہ پر لے جانے والی اشیاء(جو فکس نہ ہوں) یا
(b ایک بڑی بلڈنگ میں سٹور کی گئی اشیاء
کور جائیداد کے مالکان اور ان اشخاص کو تحفظ فراہم کرتا ہے جو بذریعہ چوری یا کسی اور نتائج سے تحفظ میں دلچسپی رکھتے ہوں۔
v زبردستی اور مجرمانہ طور پر کسی جگہ کے احاطہ میں گھس جانا یا
v یہ جرم کسی شخص یا اشخاص نے کیا ہو۔
v اشیاء کو نقصان پہنچانا یا چوری کر لینا (یہ پالیسی کے قواعد و ضوابط کے مطابق ہو گا)
ذاتی حادثے کی انشورنس:
روزمرہ کی سرگرمیوں میں بہت سے حادثات ہوتے ہیں۔ ان خطرات میں سے ایک سب سے سنگین خطرہ کسی شخص کی حادثاتی موت یا ہمیشہ کے لیے اپاہج ہونا ہے۔ جو بعد ازاں صحت کی خرابی اور آمدنی کرنے کی صلاحیت کو ختم کرتی ہے۔
ایس جی آئی نے اس کے لیے پالیسی تیار کی ہے۔
(i ذاتی حادثہ
(ii اجتماعی افرادی حادثہ

جسمانی حادثے کو کور کرتی ہے جس کی وجہ:
1 موت ہو جائے
2 ہمیشہ کے لیے اپاہج ہونا۔
3 ابتدائی اپاہج پن۔
ذاتی حادثہ جس میں دنیا بھر کا سفر شامل ہے۔
رقم کی انشورنس:
ایس جی آئی پالیسی رقم کی انشورنس کے لیے ہے جو وسیع فاصلے تک مؤثر ہے جس میں کیش، بنک نوٹ، چیکس، پوسٹل آرڈر یا منی آرڈر شامل ہیں۔
سفر میں کیش کا کور دستیاب ہے۔
سب سے بڑا خطرہ ڈکیتی اور چوری کا رہتا ہے۔ انشورنس کور نقصان جو کسی بھی زور زبردستی یا کسی طور پر ہوا ہو اس کی تلافی کرتا ہے۔
سیف میں کیش
کاؤنٹر پر کیش:
مالی نقصان کی سکیورٹی اس نقصان کے لیے دی گئی ہے:
1 سیف میں موجود کیش، 2 کاؤنٹر پر کیش۔
چوری یا زبردستی کی جائے اس جگہ میں داخل ہو کر جس کی انشورنس ہوئی ہو۔ (یہ پالیسی کے قواعد و ضوابط کے مطابق ہو گا)
یقینی انشورنس گارنٹی:
یہ ان ملازمین پر ہے جو جہاں اپنے کام ک معاوضہ لیتے ہیں اور جو آجروں کی بدنیتی سے نقصان اٹھاتے ہیں۔ ایس جی آئی یقینی گارنٹی پالیسی سے ایسے تمام نقصانات کو کور کرتی ہے جو آجروں کی جانب سے فراڈ یا بدنیتی کی بنا پر کیے جائیں۔ عارضی نقصان کور نہیں کیا جائے گا۔ ایس جی آئی اپنی خدمات موزوں ترین کور کے لیے درج ذیل یقینی گارنٹی پالیسیوں کی صورت میں پیش کرتی ہے۔
1 شخص کا نام (انفرادی) 2 ۔اکٹھی پالیسی، 3 ۔blanket پالیسی، 4 ۔پوزیشن پالیسی۔
دوسرے تحفظ:
1- پلیٹ گلاس انشورنس، 2- موبائیل فون انشورنس۔
3- تمام خطرات کی انشورنس (صرف ذاتی حد تک) 4- ورک مین کا امدادی معاوضہ۔
5- آجر کی ذمہ داری۔ 6- اشیاء کی ذمہ داری
7- عوام کی ذمہ داری، 8- تیسرے فریق کی ذمہ داری۔