موٹر انشورنس

ایس جی آئی کم سے کم لاگت میں اپنے صارفین کو درج ذیل انشورنس کا تحفظ فراہم کرتی ہے۔
صرف کام کریں ذمہ داری انشورنس کی:
یہ تحفظ قانونی تقاضوں کے مطابق موٹر گاڑیوں کے استعمال کے لیے بنایا گیا ہے جو کہ پاکستان میں پبلک مقامات پر استعمال ہوں۔ جس کو تین بنیادی موٹر پالیسی کے اصولوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

(1 پرائیویٹ کار
(2 کاروباری گاڑی
(3 موٹر سائیکل
بنیادی کور: تیسرے فریق کی قانونی ذمہ داری اگر کسی کی موت ہو یا جسمانی چوٹ پہنچے۔
اس مد میں اگر موٹر گاڑی کا حادثہ ہو جائے تو ایس جی آئی انشورنس کر وانے والے کو ادائیگی کرے گی جسے قانونی طور پر کسی مرنے والے یا زخمی ہونے والے شخص کو ادائیگی کرنا پڑے۔

دوسرے خدوخال:
لاگت و ادائیگیاں:
تمام اخراجات و قانونی ادائیگیاں کمپنی کی طرف سے انشورنس کروانے والے کے دفاع میں damages کے کلیم کے بدلے کی جاتی ہیں ۔
ڈرائیور کی مدد کے لیے ادائیگی: موٹر گاڑی کے حادثے کی صورت میں اس کی ذمہ داری کے بدلے میں ادائیگی کی جائے گی۔ (یہ قواعد و ضوابط اور پالیسی کی حدود کے اندر مشروط ہو گی)

تیسرے فریق کے لیے انشورنس کی ذمہ داری:
’’صرف کام کریں ذمہ داری انشورنس کی‘‘ میں درج ذیل کور بھی شامل کیے گئے ہیں:
1 تیسرے فریق کی ذمہ داری جو کسی بھی جگہ حادثے کا باعث بنے۔
2 تیسرے فریق کی جائیداد کو نقصان پہنچنا۔
(یہ قواعد و ضوابط اور پالیسی کی حدود کے اندر مشروط ہو گی)
پرائیویٹ کار، کمرشل گاڑی کی ہر زاویے سے انشورنس:
ایس جی آئی کی موٹر انشورنس کی پالیسی صارفین کو ایک عظیم اور بڑا کور موٹر گاڑی کے حادثے کی میں ادائیگی کی صورت میں دیتی ہے جو اس وجہ سے ہو:
(i اپنی ہی گاڑی اور اس کے پرزوں کا نقصان ہونا۔
(ii کسی شخص کے ہلاک یا زخمی ہونے کی صورت میں قانونی ذمہ داری۔
3 تمام اخراجات و خرچے کی ادائیگیاں ڈرائیور کو پالیسی کے مطابق کی جا سکتی ہیں۔

نوٹ:
قواعد کے مطابق یہ نہ ہو گا کہ اندھا کوردے دیا جائے گا اور غیر ذمہ دارانہ رویے کی بنا پر ہونے والے نقصان کا ازالہ کیا جائے۔ کو ر حادثاتی نقصان پر دیا جائے گا جیسا کہ پالیسی میں مذکور ہے۔
دوسرے تحفظ یا کور:
(1 موٹر سائیکل کی اچھی انشورنس
موٹر کے کاروبار کی انشورنس۔